برطانوی بطخ یا آلو۔ ۔ ۔

برطانوی بطخ یا آلو۔ ۔ ۔
برطانوی بطخ یا آلو۔ ۔ ۔

  


لندن (بیور ورپورٹ)برطانیہ کے ایک گاﺅں میں 73سالہ مارگریٹ نے اپنے گھر کے لان میں آلو کاشت کیے جن میں سے ایک آلو بطخ کی شکل کا پیدا ہوا اور پہلی نظر میں کوئی بھی شخص اسے دور سے نہیں پہچان سکتا کہ یہ آلو ہے یا بطخ کا بچہ ‘ اب تک اس آلو کی ہزاروں پاﺅنڈ کی آفر لگ چکی ہے مگر مذکورہ خاتون اسے بیچنے کیلئے تیار نہیں ۔

مزید : تصویر گیلری


loading...