شردھا کپور نے فلم ’’ساہو ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

شردھا کپور نے فلم ’’ساہو ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی
 شردھا کپور نے فلم ’’ساہو ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلم ’’ساہو ‘‘ کی عکسبندی حیدرآباد میں شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ شردھا کپور نے پرابھاس کے ساتھ حیدرآباد میں فلم ’’ساہو ‘‘ کی عکسبندی حیدرآباد میں شروع کر دی اور اداکار پرابھاس نے فلم کے سیٹ پر شردھا کپور کو مختلف حیدرآبادی کھانے کھلائے جبکہ شردھا ان کھانوں سے خوب لطف اندوز ہوئیں۔ہندی ،تیلگو اور تامل زبان میں پیش کی جانے والی فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -