شاہد کپور نے فلم پدماوتی کی ڈبنگ شروع کر دی

شاہد کپور نے فلم پدماوتی کی ڈبنگ شروع کر دی
 شاہد کپور نے فلم پدماوتی کی ڈبنگ شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے فلم پدماواتی کی ڈبنگ شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار شاہد کپور نے فلم کی ڈبنگ کے لئے روانہ ہونے سے قبل انسٹاگرام پر اپنی سیلفی شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ پہنی اور گھنی داڑھی اور مونچھیں رکھی ہیں۔فلم کی ہدایات سنجے لیلا بھنسالی نے دی ہے جس میں ان کے ساتھ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -