ایلینا ڈی کروزکوسمو پولیٹن میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ایلینا ڈی کروزکوسمو پولیٹن میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ ایلینا ڈی کروزکوسمو پولیٹن میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق میگزین نے انسٹا گرام پر اپنے ستمبر کے شمارے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مالٹائی اور آف وائٹ رنگ کے کپڑے پہنے اور بال کھلے رکھے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

مزید :

کلچر -