اپوروالاکھیا نے فلم ’’حسینہ پارکر ‘‘ میں رانی مکھرجی سے رابطے کی خبروں کی تردید کر دی

اپوروالاکھیا نے فلم ’’حسینہ پارکر ‘‘ میں رانی مکھرجی سے رابطے کی خبروں کی ...
 اپوروالاکھیا نے فلم ’’حسینہ پارکر ‘‘ میں رانی مکھرجی سے رابطے کی خبروں کی تردید کر دی

  

ممبئی (یوا ین پی)بالی وڈ ہدایتکار اپوروالاکھیا نے فلم ’’حسینہ پارکر ‘‘ میں رانی مکھرجی سے رابطے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔بھارتی ذرائع کے مطابق میڈیاپر یہ ضبریں سامنے آرہی تھیں کہ اپوروالاکھیا نے فلم ’’حسینہ پارکر ‘‘ کے لئے رانی مکھرجی اور سوناکشی سنہا سے رابطہ کیا ہے جس پر ہدایتکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے فلم کے لئے سوناکشی سنہا کو ضرور کہا تھا لیکن رانی مکھرجی سے اس حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی ۔.

مزید :

کلچر -