کامران جیلانی کی جاندار اداکاری ڈرامہ سیریل ’’ زویا سالہ ‘‘ مسلسل کامیابی کی جانب گامزن

کامران جیلانی کی جاندار اداکاری ڈرامہ سیریل ’’ زویا سالہ ‘‘ مسلسل کامیابی ...
 کامران جیلانی کی جاندار اداکاری ڈرامہ سیریل ’’ زویا سالہ ‘‘ مسلسل کامیابی کی جانب گامزن

  

لاہور (فلم رپورٹر ) ڈرامہ سیریل ’’ زویا سالہ ‘‘ مسلسل کامیابی کی جانب گامزن ہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ڈرامہ سیریل میں کامران جیلانی کی جاندار اداکاری کی وجہ سے ڈرامہ سیریل ’’ زویا سالہ ‘‘ عوامی حلقوں میں بڑی مقبول ثابت ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ڈرامہ سیریل کی ریٹنگ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔ ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر نجف بلگرامی ہیں جبکہ ڈرامہ سیریل کے فیصل منصور ہیں۔

مزید :

کلچر -