پنجابحکومت جرائم کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی،عابد حسین صدیقی

پنجابحکومت جرائم کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی،عابد حسین صدیقی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے میں جرائم کی شرح کو کنٹرول کرنے میں بُری طرح ناکام ہو گئی ہے خاندانی مسائل، خانگی جھگڑے، غربت اور شک و شبہ کی بنیاد پر سنی سنائی باتوں میں آ کر بیوی اور بچوں کا سفاکانہ قتل عام ہونے لگا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سخت تعزیری قوانین نافذ ہونے کے باوجود حکومت ان واقعات کی روک تھام کے لئے کوئی عمل درآمد نہیں کر سکی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -