پرانی رجسٹری کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سے اجازت لازم ہے،اسسٹنٹ ڈائریکٹر

پرانی رجسٹری کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سے اجازت لازم ہے،اسسٹنٹ ڈائریکٹر

  

لاہور(اپنے نمائندے سے )اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ ارم شہزادی نے اس ضمن میں موقف اختیار کیا ہے کہ پانچ سال سے پرانی رجسٹری کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سے اجازت لازم ہے اس سے ہمارا کیئرئیر محفوظ ہوجاتا ہے اور اجازت ملنے سے انتقال کی تصدیق میں بھی آسانی ہوجاتی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -