200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15ستمبرکو ہو گی

200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15ستمبرکو ہو گی

  

کراچی(این این آئی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعہ 15ستمبرکوہو گی۔ اس قر عہ اندا زی کاپہلا انعام 7لاکھ50ہزار روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ50ہزار روپے کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام1250 روپے کے 2394 انعامات ہو ں گے ۔

مزید :

کامرس -