ماڈل ٹاؤن کچہری ، شہری پرمخالفین کا حملہ ، پولیس اہلکاروں نے بچالیا

ماڈل ٹاؤن کچہری ، شہری پرمخالفین کا حملہ ، پولیس اہلکاروں نے بچالیا

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کیس کی سماعت کے لئے آئے شہری آصف پر مخالفین کا حملہ ،سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے شہری کو بچالیا، شہری آصف کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج کروانے پر مخالفین نے مجھ پر حملہ کیا ہے، ملزمان نے میرے گھر پر قبضہ کر رکھا ہے اور ملزمان مجھے ڈرا دھمکا بھی رہے ہیں مجھے عدالت سے انصاف چاہیے ، لڑائی جھگڑے کے دوران مخالف پارٹی نے شہری آصف کے کپڑے پھاڑ دئیے تاہم آصف سماعت کے بغیر ہی واپس چلا گیا۔

مزید :

علاقائی -