سی ی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنزکوبلٹ پروف گاڑیاں فراہم کردی گئیں

سی ی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنزکوبلٹ پروف گاڑیاں فراہم کردی گئیں

  

لاہور (کرائم رپورٹر) سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کے لئے محکمہ داخلہ کو درخواست دی تھی جس پر اب دونوں پولیس افسران کو پانچ کروڑ مالیت کی بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کر دی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائی -