صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی، زیورات اور ...

  

لاہور(خبر نگار)صوبائی دارلحکومت میں مختلف وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکو کو ٹ لکھپت کے علا قہ میںآ فتا ب کے گھر سے اس کی فیملی کو یر غما ل بنا کر4 لاکھ کی نقدی ، طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فون لوٹ لئے۔نو اب ٹاؤن میں کا شف اور اسکی فیملی سے 2لاکھ 60ہزار کی نقد ی او رمو با ئل فو ن، ٹاؤ ن شپ میں جبر یل قمر اور اسکی فیملی سے3لاکھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ،شا ہد رہ کے علا قہ میں صد اقت سے95ہزار، وحد ت کا لو نی میں بشیر سے80 ہزار، شیر ا کو ٹ میں اعجا ز سے 70ہزارکی نقدی اور قیمتی اشیا لوٹ کر لے گئے ۔نو اب ٹا ؤ ن میں بر کت ،پر انی انا ر کلی میں جا وید کی گاڑیاں جبکہ اچھر ہ میں نعیم ،گا رڈن ٹا ؤ ن میں فیصل، اقبا ل ٹا ؤ ن میں فا روق کی مو ٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -