آزادی کپ ، پاکستان اورورلڈالیون کے کپتان ایک ایک ٹاس جیتنے میں کامیاب

آزادی کپ ، پاکستان اورورلڈالیون کے کپتان ایک ایک ٹاس جیتنے میں کامیاب

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اورورلڈالیون کے مابین کھیلے گئے دونوں میچ میں دونوں ٹیموں کے کپتان ایک ایک میچ میں ٹاس جیتنے میں کامیاب ہوئے۔پہلے میچ میں ورلڈالیون کے کپتان فاف ڈو پلیسی نے ٹاس جیت کرپہلے باؤلنگ کرنے کافیصلہ کیاجبکہ دوسرے میچ میں پاکستان کے کپتان سرفرازاحمدنے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا۔

اس طرح دیکھاجائے توپہلے دومیچوں میں دونوں ٹیموں کے ٹاس جیتنے کاسکور1-1سے برابرہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -