ڈیوڈ رچرڈسن کا ورلڈ الیون اور پاکستانی اسکواڈ زکے ساتھ گروپ فوٹو

ڈیوڈ رچرڈسن کا ورلڈ الیون اور پاکستانی اسکواڈ زکے ساتھ گروپ فوٹو

  

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈ سن نے ورلڈ الیون اور پاکستانی اسکواڈ زکے ساتھ یاد گار گروپ فوٹو بنوایا۔آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈ الیون اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا، بعد ازاں آئی سی سی چیف کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -