آج تین پروازیں سرکاری سکیم کے حجاج کو لے کر لاہور پہنچیں گی

آج تین پروازیں سرکاری سکیم کے حجاج کو لے کر لاہور پہنچیں گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سرکا ری پوسٹ حج آپریشن 2017ء جاری، حجاج کرام کی آج 3پروازیں جدہ سے لاہور آئیں گی،پہلی پرواز شاہین ائیر لائنزفلائٹ نمبرNL730،7بج کر20منٹ پر ،دوسری ائیر بلیو فلائٹ نمبرPA4713،2بج کر10منٹ پر،تیسری پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK0760،8بج کر50منٹ پر جدہ سے لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچیں گی۔

مزید :

صفحہ آخر -