جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا دورہ پشاور ،حجام سے بال کٹوائے

جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا دورہ پشاور ،حجام سے بال کٹوائے

  

پشاور(آن لائن)جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور حجام سے بال کٹوائے بدھ کے روز پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پشاور کا دورہ کیا اور بازاروں میں سیکیورٹی کے بغیر بلا خوف شاپنگ کی اور ایک عام حجام سے بال بھی کٹوائے اور تصویر بنوائی جرمن سفیر نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا سے ملاقات کی نوشہرہ میں افغان مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کیا اور حیات میڈیکلکمپلیکس کے دورہ پر انہوں نے مالی امداد کا بھی اعلان کیا ہے ۔

جرمن سفیر

مزید :

کراچی صفحہ اول -