اگلے سال ورلڈ الیون کا میچ کراچی میں بھی ہوگا،مراد علی شاہ

اگلے سال ورلڈ الیون کا میچ کراچی میں بھی ہوگا،مراد علی شاہ

  

حیدرآباد(آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے خصوصا تعلیم کے شعبے کی بہتری کیلئے ہم پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں تاکہ سکولوں کو بہتر طور پر چلایا جا سکے اور بچوں کو بہتر تعلیم فراہم کی جاسکے۔ نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کو تربیت فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ عصر حاضر کے

مزید :

کراچی صفحہ اول -