آپریشنل وجوہات سعودی ائیر لائن کی ملتان سے جدہ جانیوالی پرواز کینسل،مسافروں کو مشکلات

آپریشنل وجوہات سعودی ائیر لائن کی ملتان سے جدہ جانیوالی پرواز کینسل،مسافروں ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر)سعودی ائیر لائن کی ملتان سے جدہ جانیوالی پرواز(ایس (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

وی)801کینسل ہونے کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ذرائع کے مطابق سعودی ائیر لائن کی پرواز(ایس وی)800آپریشنل وجوہات کے باعث جدہ سے ملتان نہ پہنچ سکی جس کی وجہ سے انٹرنیشنل ائیر پورٹ ملتان سے جدہ کیلئے سعودی ائیر لائن کی پرواز(ایس وی)801کینسل کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق جدہ جانیوالے مسافروں بالخصوص دور دراز سے آنیوالے مسافروں کو شدید مشکلات سے دوچار ہونا پڑا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -