محکمہ صحت کی ٹیموں کی کارروائیاں،30مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

محکمہ صحت کی ٹیموں کی کارروائیاں،30مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت کی ٹیموں کو بدھ کے روز 30مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔ جس میں سے 23مقامات ان ڈور اور 7مقامات آوٹ ڈور کے ہیں۔ زون(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ون میں سے 8زون ٹو میں سے 8زون تھری میں سے 7جبکہ زون فور میں سے 7مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا کوبرآمد کیا ہے۔ اور ان کے تدارک کیلئے بھی خصوصی اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں۔
ڈینگی مچھر