گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 105مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 105مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  

ملتان (وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 105مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے۔ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

47مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ نشتر ہسپتال میں 29چلڈرن کمپلیکس میں 33سول ہسپتال میں 7فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 5جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 31مریض علاج کے غرض سے لائے گئے ہیں۔ جن کی روزانہ کی رپورٹ صحت حکام کو ارسال کردی جاتی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -