کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں سکیورٹی سروسز کیلئے عسکری گارڈ کمپنی سے نیا معاہدہ ، صفائی کا بھی ٹھیکہ دیدیا گیا

کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں سکیورٹی سروسز کیلئے عسکری گارڈ کمپنی سے نیا ...

  

ملتان(وقائع نگار) چوہدری پرویز الہیٰ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں سکیورٹی سروسز کیلئے عسکری گارڈز کمپنی سے نیا (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

معاہدہ کرلیا ہے۔ جو چند دنوں میں اپنا کام شروع کردے گی۔ دریں اثناء کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں بھی صفائی کیلئے ٹھیکہ دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ 17ہزار روپے کی ادائیگی پر کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان کی کینٹین کو کھول دیا گیا ہے۔ اور آئندہ احتیاط برتنے کی بھی خصوصی ہدایت جاری کی ہے۔

عسکری گارڈ معاہدہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -