نشتر ہسپتال میں زیر علاج ایک مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق

نشتر ہسپتال میں زیر علاج ایک مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق

  

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈیرہ غازیخان کے علاقے کے رہائشی 24سالہ محمد رمضان ولد کریم کو نشتر ہسپتال کے آئسولیشن(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

وارڈ نمبر 27میں داخل کروایا گیا تھا۔ جس کو پچھلے 7روز سے بخار ہے۔ اور اس کے خون کے نمونے لیکر تجزیہ کیلئے لیبارٹی بھجوادیئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -