انسداددہشت گردی سرگودھا عدالت نے جمشید دستی کیخلاف مقدمہ کی سماعت26ستمبر تک ملتوی کردی

انسداددہشت گردی سرگودھا عدالت نے جمشید دستی کیخلاف مقدمہ کی سماعت26ستمبر تک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ (نامہ نگار )انسداد دہشتگردی سرگودھا کی عدالت نے پاکستان عوامی راج کے سربراہ اور ایم این اے جمشید احمد دستی کے(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )
مقدمہ کی سماعت 26ستمبر تک ملتو ی کر دی ۔عدالت میں جمشید احمد دستی اپنے ساتھی چیئرمین یونین کونسل مہر پور ملک اجمل کالرو کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے ۔
ملتوی