جامعہ زکریا کو لاہور کیمپس کیلئے اعلان کردہ 15کروڑ نہ مل سکے، ایچ ای ڈی کو مراسلہ روانہ

جامعہ زکریا کو لاہور کیمپس کیلئے اعلان کردہ 15کروڑ نہ مل سکے، ایچ ای ڈی کو ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کو لاہور کیمپس کے 15کروڑ روپے نہ مل سکے۔ ایچ ای ڈی کو ایک اور مراسلہ ارسال کردیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ لاہو ر کیمپس کے طلبا کو ملتان(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

میں پڑھنے کیلئے ایچ ای سی نے 15کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا گیاتھا جو تاحال نہیں مل سکے جس کیلئے کئی بار یاد دہانی کرائی گئی۔ اب ایچ ای ڈی کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے کہ وہ ایچ ای سی حکام کو فوری طور پر 15کروڑ روپے جاری کرنے کے لئے کہیں ۔امکان ہے آئندہ ماہ تک یہ رقم یونیورسٹی کومل جائے گی۔

15کروڑ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -