کشمیر انسٹیوٹ آف اکنامکس کے طالب علم سعود رزاق اعوان کا ایم فل تھیسز کا کامیاب دفاع
مظفرآباد(بیورورپورٹ) کشمیر انسٹیوٹ آف اکنامکس کے طالب علم سعود رزاق اعوان نے ایم فل تھیسز کا کامیاب دفاع کیا۔ انہوں نے Effect of Globalization on Economic Growth of SAARC countries: An empirical analysisکے ٹاپک پر ڈاکٹر غلام یحیٰ خان کے زیر نگرانی اپنا ریسرچ ورک مکمل کیا۔کامیاب دفاع کرنے پر سماجی حلقوں کی طرف سے سعود رزاق اعوان کو مبارکبادیں دی گئیں۔