سی ڈی اے مزدوریونین کی استقبالیہ تقریب آج ہوگی

سی ڈی اے مزدوریونین کی استقبالیہ تقریب آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سی بی اے کمیٹیز سروسز ونگ کے زیر اہتمام سی ڈی اے مزدور یونین کے قائدین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب آج مورخہ 14ستمبر2017 ؁ء بروز جمعرات بوقت صبح 10:00بجے اولڈ نیول ہیڈکوارٹر سیکٹرG-6میں منعقد ہوگی جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے عہدیداران ،سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان و ممبران اور سی ڈی اے ملازمین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔