ڈی ایس کونسپٹ کے سابق سی ای او قسیم جعفری کا چہلم آج ہوگا

ڈی ایس کونسپٹ کے سابق سی ای او قسیم جعفری کا چہلم آج ہوگا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایس کونسپٹ کے سابق سی ای او سید قیسم حسین جعفری کا چہلم اور فاتحہ خوانی جمعرات کی شام بعد نماز مغرب یثرب امام بارگاہ ڈی ایچ اے فیز فور میں منعقد ہوگی،مجلس سے علامہ سید اختر عباس زیدی خطاب فرمائیں گے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -