اے این ایف کے زیر اہتمام انسداد منشیات واک آج ہوگی

اے این ایف کے زیر اہتمام انسداد منشیات واک آج ہوگی

  

کراچی (کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے زیر اہتمام جمعرات صبح 9بجے انسداد منشیات واک کریم آباد سے عائشہ منزل تک منعقد ہوگی ۔فورس کمانڈر اے این ایف سندھ اورسابق وفاقی وزیر سماجی رہنما انصار برنی اس موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -