احمد شہزاد 50 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے نویں پاکستانی کرکٹر بن گئے

احمد شہزاد 50 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے نویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
احمد شہزاد 50 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے نویں پاکستانی کرکٹر بن گئے

  

لاہور(اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں میچز کی نصف سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے نویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے ورلڈ الیون کے خلاف دوسرے میچ میں شرکت کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا2024اور2028 کے اولمپکس کے میزبان شہروں کااعلان

مزید :

لاہور -