بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو مارشل آرٹ سکھائیں گی

ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنومارشل آرٹ سکھائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تاپسی پنوایک نئی فلم میں ایک مارشل آرٹ ٹرینر بنیں گی جس میں وہ اپنا دفاع کرنے کے طریقے سکھائیں گی۔ حال ہی میں اداکارہ تاپسی پنو نے ایک مختصر فلم کا معاہدہ کیا ہے۔

سونے کی تولہ قیمت250روپے بڑھ کر 52 ہزار530 ہوگئی

فلمساز کمپل ورما کا کہنا ہے کہ تاپسی کو اس فلم کیلئے منتخب کرنے کا خیال ان کی فلم نام شبانہ میں ان کے کردار کو دیکھ کر آیا ہے کہ تاپسی یہ کردار بخوبی نبھاسکتی ہیں۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...