انگریزی میں خط لکھنے پر اعتراضات، سوئس حکام نے جے آئی ٹی کا دوسرا خط واپس بھیج دیا

انگریزی میں خط لکھنے پر اعتراضات، سوئس حکام نے جے آئی ٹی کا دوسرا خط واپس ...
انگریزی میں خط لکھنے پر اعتراضات، سوئس حکام نے جے آئی ٹی کا دوسرا خط واپس بھیج دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوئس حکام نے جے آئی ٹی کا دوسرا خط واپس بھیج دیا۔ سوئس حکام نے انگریزی میں خط لکھنے پر اعتراض کیا ہے۔ سوئس حکام نے جر من زبان میں خط لکھنے اور دستاویزات لگانے کی ہدایت کی ہے۔ جے آئی ٹی کے خط میں شریف خاندان کے اکاﺅنٹ کی تفصیل مانگی گئی تھی۔

لندن فلیٹس ریفرنس،نواز شریف اور بچوں کے سمن جاری،19 ستمبر کو طلب

مزید :

اسلام آباد -