چین کی کمپنی گوادر میں 300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائے گی:نیپرا

چین کی کمپنی گوادر میں 300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائے گی:نیپرا
چین کی کمپنی گوادر میں 300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائے گی:نیپرا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان نیپرا کاکہنا ہے کہ چین کی کمپنی گوادر میں 300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائے گی۔

بھارتی قابض فوج نے لشکر طیبہ کے اہم کمانڈر ابو اسماعیل سمیت 2 مجاہدین کو مقابلے میں شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا
تفصیلات کے مطابق نیپرا کا کہنا ہے کہ سی پی پی سی ایل کی جانب سے درآمدی کوئلے پرپاورپلانٹ لگایاجائے گا، جنریشن لائسنس کے لیے چینی کمپنی کی درخواست منظورکرلی گئی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ منصوبے پر لاگت کا کل تخمینہ 49کروڑ 26لاکھ ڈالرہے،جبکہ چینی کمپنی اپریل 2021 تک بجلی پیداوار شروع کردے گی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرزاورعوام 14روزمیں اس سے متعلق اپنے کمنٹس جمع کراسکتے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -