وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کل دو روزہ ترکی کے دورے پر روانہ ہو ں گے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کل دو روزہ ترکی کے دورے پر روانہ ہو ں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کل دو روزہ ترکی کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کل دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں ر ہے ہیں جہاں وہ تر ک صدر رجب طیب اردگان سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس دوران باہمی دلچسپی امور اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

مزید :

لاہور -