شمالی کوریاپرسفارتی دباوبڑھانے کیلیے فرانس،برطانیہ سے مشاورت کی ہے:ریکس ٹیلر سن

شمالی کوریاپرسفارتی دباوبڑھانے کیلیے فرانس،برطانیہ سے مشاورت کی ہے:ریکس ...
شمالی کوریاپرسفارتی دباوبڑھانے کیلیے فرانس،برطانیہ سے مشاورت کی ہے:ریکس ٹیلر سن

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریاپرسفارتی دباوبڑھانے کیلیے فرانس،برطانیہ سے مشاورت کی ہے۔

عالمی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہے، روہنگیا جنگجو

لندن میں امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلر سن نے برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران سے متعلق پالیسی کا ابھی جائزہ لے رہی ہے ،صدرٹرمپ کہہ چکے ایرانی دھمکیوں کوصرف جوہری تناظرمیں نہیں دیکھاجائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ لیبیامیں داعش کو دوبارہ پھیلتا نہیں دیکھناچاہیے۔اس موقع پر برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریاپرچین اوردیگر پارٹنرزکیساتھ کام جاری رکھیں گے

مزید :

بین الاقوامی -