واٹس ایپ کے ذریعے ایوارڈ میں شرکت کا پیغام پہنچایا گیا:یونس خان

واٹس ایپ کے ذریعے ایوارڈ میں شرکت کا پیغام پہنچایا گیا:یونس خان
واٹس ایپ کے ذریعے ایوارڈ میں شرکت کا پیغام پہنچایا گیا:یونس خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)یونس خان کا کہناہے کہ پی سی بی نے کبھی بھی دعوت نامہ کال کر کے نہیں دیا،واٹس ایپ پر پیغام ملتا ہے کہ آپ آجائیں۔

اتنازبردست استقبال ہوا،سوچا الیکشن میں کھڑا ہوتا تو جیت جاتا،سرفراز احمد
میڈیا رپورٹس کے مطابق آج نجی ہوٹل میں پی سی بی کی جانب سے ہونے والی ایوارڈ شومیں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے یونس خان نے کہا کہ پی سی بی چار،چار پلان بناچکا ہے ،اس سے قبل وہ چیمپینز ٹرافی میں بلانا چاہ رہا تھا ،لیکن وہ منسوخ کر دیا گیا۔پی سی بی کے دعوت نامے کے طریقہ کا ر پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کو چاہیے وہ ایک فون کال کے ذریعے ہمیں اپنا پیغام پہنچائے ۔
اس سے قبل بھی یونس خان کا یہ بیان سامنے آیا تھا کہ پی سی بی نے ان کوفیر ویل دینے میں بہت دیر کر دی ہے۔

مزید :

کھیل -