وزیراعلیٰ پنجاب کا وفاقی حکومت سے رابطہ، ڈی جی خان اور قبائلی علاقوں میں شناختی کارڈ کے حصول پر بات چیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا وفاقی حکومت سے رابطہ، ڈی جی خان اور قبائلی علاقوں میں ...
وزیراعلیٰ پنجاب کا وفاقی حکومت سے رابطہ، ڈی جی خان اور قبائلی علاقوں میں شناختی کارڈ کے حصول پر بات چیت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا جس میں ڈی جی خان اورقبائلی علاقوں میں شناختی کارڈ کے حصول پربات چیت ہوئی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحصیل تونسہ اورقبائلی علاقوں میں نادراسینٹرقائم کیاجائے گا،تحصیل وہوامیں بھی نادراسینٹرقائم کیاجائےگا۔

سردار عثمان بزدار کا کہناتھا کہ ڈی جی خان میں نادراسینٹر کواپ گریڈ کیاجائےگا،نادراسینٹرزکیلئے امورکوایک ماہ میں مکمل کیاجائےگا،نادراسینٹرزکیلئے اراضی اورعمارت پنجاب حکومت مہیا کرےگی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور