بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ، مولانا طارق جمیل کی گاڑی چلا کر کون جناز گاہ تک لایا؟ نام ایسا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ، مولانا طارق جمیل کی گاڑی چلا کر کون جناز گاہ ...
بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ، مولانا طارق جمیل کی گاڑی چلا کر کون جناز گاہ تک لایا؟ نام ایسا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محترمہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے شریف میڈیکل سٹی میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ،جبکہ دیگر پارٹیوں کی طرح قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف بھی مولانا طارق جمیل کے ہمراہ جناز گاہ پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف اورمولانا طارق جمیل بیگم کلثوم نواز کی جنازے میں شرکت کے لئے جناز گاہ پہنچ گئے ہیں جبکہ گاڑی میاں نواز شریف چلا رہے تھے جبکہ مولانا طارق جمیل ان کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے تھے جبکہ پیچھے والی سیٹ پر میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف بیٹھے تھے۔
واضح رہے کہ جنازہ گاہ میں صف بندی شروع کر دی گئی ہے جس کے بعد میت کو لایا گیا اور مولانا طارق جمیل نماز جنازہ ادا کروائی،مولاناطارق جمیل کیجاتی امراء آمد پر انہیں کیپٹن صفدر نے ریسیو کیاتھا۔