کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پرویز الہیٰ اور شجاعت حسین پہنچ گئے

کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پرویز الہیٰ اور شجاعت حسین پہنچ گئے
کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پرویز الہیٰ اور شجاعت حسین پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں ادا کر دی گئی ہے جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سمیت کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نوازشریف کی  نماز جنازہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت نے بھی شرکت کی ،نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے پڑھائی ، مولانا طارق جمیل کی جانب سے نماز جنازہ سے قبل مختصر خطاب بھی متوقع تھا جو کہ نہیں ہو سکا ۔بیگم کلثوم نواز شریف کی میت کو تدفین کیلئے جاتی امراء لے جایا جارہاہے ۔

مزید :

قومی -