بھارت میں300 سے زائد ادویات ممنوع قرار 

بھارت میں300 سے زائد ادویات ممنوع قرار 
بھارت میں300 سے زائد ادویات ممنوع قرار 

  

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی حکومت نے سوا300 سے زائد ادویات کو ممنوع قرار دے دیا 

۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی محکمہ صحت نے ممنوع قرار دی گئی ادویات کی تعداد 328 بتائی گئی ،پابندی کی زد میں آنے والوں میں ملکی اور غیرملکی دوا ساز ادارے شامل ہیں۔ صحت عامہ کی سرگرم تنظیموں نے ان ادویات پر لگائی جانے والی پابندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ پابندی ادویات کے غلط استعمال میں رکاوٹ ثابت ہو گی۔

مزید : بین الاقوامی