پاکستان ریفائنری نے 5.8 ارب روپے منافع کمایا

پاکستان ریفائنری نے 5.8 ارب روپے منافع کمایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) 30 جون 2019ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے 5.8 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے سال کے لئے کمپنی کا خالص نفع 503.8 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -رائے -