مرلی سٹیلز کے منافع میں 79 فیصد کمی

مرلی سٹیلز کے منافع میں 79 فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(وائس آف ایشیا)30جون 2019ء کو ختم ہونے والے سال کے دوران امرلی سٹیلز لمیٹڈ کے منافع میں 79 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور اس دوران کمپنی کے منافع میں 32.823 ملین روپے کا منافع کمایا ہے‘جس کے نتیجہ میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 0.11 روپے تک کم ہو گئی۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 30 جون 2018ء ختم ہونے والے سال کے دوران کمپنی نے 1.585 ارب روپے کا منافع کمایا تھا۔
اور کمپنی کی فی حصص آمدنی 5.34 روپے رہی تھی۔

مزید :

کامرس -رائے -