پشاور ایئرپورٹ کے وہ علاقے جہاں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

پشاور ایئرپورٹ کے وہ علاقے جہاں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ...
پشاور ایئرپورٹ کے وہ علاقے جہاں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹس کے ایپرن اور لاﺅنج میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ممنوعہ جگہوں پر موبائل فون کا استعمال کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔تمام ایئرپورٹس منیجر کو پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔تاہم ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ یہ پابندی صرف پشاور ایئر پورٹ کے لیے ہے دیگر ایئر پورٹس پر پابندی نہیں لگائی گئی۔