چیف جسٹس پاکستان نے پولیس ریفارمزکمیٹی کااجلاس 26 ستمبرکوطلب کرلیا

چیف جسٹس پاکستان نے پولیس ریفارمزکمیٹی کااجلاس 26 ستمبرکوطلب کرلیا
چیف جسٹس پاکستان نے پولیس ریفارمزکمیٹی کااجلاس 26 ستمبرکوطلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ نے پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس 26ستمبر کو طلب کرلیا، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس 26ستمبر کو طلب کرلیا، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سردار شمیم خان کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں کے آئی جیزسے پولیس کارکردگی کی رپورٹس طلب کرلی،یکم جنوری سے ستمبرتک پولیس کیخلاف شکایات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔