نیب کی انسدادبدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑی رکاوٹ بن گیا

نیب کی انسدادبدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑی رکاوٹ بن گیا
نیب کی انسدادبدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑی رکاوٹ بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کی انسدادبدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑی رکاوٹ بن گیا،نیب رپورٹ کے مطابق بیرون ملک بھیجے گئے خطوط کاجواب ہی نہیں آتا،ایک سال میں باہمی قانونی معاونت کیلئے 50 خطوط لکھے،بیرون ملک سے صرف 5 خطوط کاجواب آیا، بیرون ملک بھیجے گئے 45 خطوط کاجواب ہی نہیں آیا،نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کی بیرون ملک جائیدادوں اورکمپنیوں سے متعلق خط کاجواب نہیں آیا ،رپورٹ میں مزیدکہا گیا ہے کہ نیب نے بیرون ملک مطلوب 7 ملزمان کی حوالگی کی درخواست کررکھی ہے۔