نیسپاک میں حج اورقربانی کے نیک مقصدمیں بے ضابطگیاں کاانکشاف

نیسپاک میں حج اورقربانی کے نیک مقصدمیں بے ضابطگیاں کاانکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیسپاک میں حج اورقربانی کے نیک مقصدمیں بھی بے ضابطگیاں کاانکشاف ہو ا ہے۔دستاویزات کے مطابق حج اورقربانی کیلئے 72 لاکھ کی خلاف ضابطہ ادائیگیاں کی گئی ،دستاویز کے مطابق سرکاری پیسے پرمفت حج کی کوئی پالیسی نہیں،مفت حج بندکئے جانے کے باوجودملازمین کوبھیجاگیا،دستاویزات کے مطابق نیسپاک میں 6 افسران کومفت حج کرائے جانے کاانکشاف ہوا ہے ،نیسپاک کے 16 ملازمین کوبھی مفت حج کرایاگیا،دستاویز کے مطابق مالی سال 17-2016 میں ملازمین کومفت حج کرائے گئے۔