عمران خان کی طرح کسی نے مسئلہ کشمیر اجاگر نہیں کیا،چودھری پرویز الٰہی

عمران خان کی طرح کسی نے مسئلہ کشمیر اجاگر نہیں کیا،چودھری پرویز الٰہی
عمران خان کی طرح کسی نے مسئلہ کشمیر اجاگر نہیں کیا،چودھری پرویز الٰہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح کسی نے مسئلہ کشمیر اجاگر نہیں کیا، مودی اور آر ایس ایس کا چہرہ اقوام متحدہ کے سامنے لائیں گے۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیرآبادکارڈیالوجی ہسپتال آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی طرح مسئلہ کشمیرکوئی نہیں لےکرچلا،مودی،آرایس ایس کاچہرہ وزیراعظم اقوام متحدہ کے سامنے لائیں گے،چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عثمان بزدارکودلیری کےساتھ کام کرنےکاکہاہے،میں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کہا ہے آپ دلیری سے کام کریں، ہم آپکے ساتھ ہیں ،انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی طرف سے کارڈیالوجی ہسپتال میں تاخیر سے ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں،بجٹ میں ہسپتال کیلئے 84 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں،