احسان مانی کا عہدے کی مدت میں توسیع لینے سے انکار 

  احسان مانی کا عہدے کی مدت میں توسیع لینے سے انکار 

  

 لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ اپنی مدت ختم کر کے گھر چلے جائیں گے البتہ انہیں معاہدے میں توسیع کیلئے آمادہ کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔احسان مانی کا کہناہے کہ وہ اپنی مدت ملازمت کے دوران اپنے تمام منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچاناچاہتے ہیں جبکہ احسان مانی کا کہنا ہے کہ وہ کرکٹ کی بہتر کے لئے جب تک عہدہ پر ہیں کام کریں گے اور و ہ اس حوالے سے اپنی پرفارمنس سے مطمئن ہیں ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ان کے ایجنڈے میں شامل ہے جس میں بہت پیش رفت ہورہی ہے۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -