کرکٹ بورڈ کا  وقار یونس سے اظہار تعزیت  

 کرکٹ بورڈ کا  وقار یونس سے اظہار تعزیت  

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے  قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -