ٹور ڈی فرانس،14 واں مرحلہ سورین اینڈرسن کے نام رہا
پیرس(نیٹ نیوز) ٹور ڈی فرانس ریس کے 14 واں مرحلہ ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے سائیکلسٹ سورین اینڈرسن نے اپنے نام کرلیا انہوں نے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشوار راستو ں پر مشتمل راستے پر اول پوزیشن حاصل کی 194,5 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے کامیابی اپنے نام کی اور اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے اگلے مرحلہ میں بھی عمدہ پرفارمنس کے عزم کا اظہار کیا۔