موبائل پولیس خدمت مرکز  کا ہفتہ وار شیڈول جاری 

  موبائل پولیس خدمت مرکز  کا ہفتہ وار شیڈول جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)  ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے بتایا کہ ہفتہ وار شیڈول کے مطابق موبائل پولیس خدمت مرکز بروزپیرسبزہ زار، منگل مصطفی ٹاؤن، بدھ باٹا پور،جمعرات مناواں، جمعہ سندر اوربروز ہفتہ چوہنگ فرائض سرانجام دے گا موبائل خدمت مرکز پر آنے والے شہری سماجی فاصلہ سمیت حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔


 

مزید :

علاقائی -